Swat

مٹہ سر بانڈہ،چیتے کو ہلاک کرنے والے چار افرد کے خلاف مقدمہ درج

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ سر بانڈہ میں چیتا کو ہلاک کرنے والے چار افرد کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کی مدعیت میں تھانہ مٹہ میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر وائلڈ لائف عبدالغفور کے مطابق سوات میں ہلاک کیے گئے چیتے کے پوسٹ مارٹم کے بعد انہوں نے مردہ چیتے کو پشاور میں محکمہ کے صوبائی دفتر کے حوالے کردیا۔ گذشتہ روز سر بانڈہ میں جنگل سے نکلنے والے چیتے نے تین افراد کو زخمی کیا تھا جس پر مقامی لوگوں نے چیتے کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔