سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سکول وین میں سی این جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی لگادی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب اسلم رضا نے ضلع بھر میں دفعہ 144 لگا کر سکول لے جانے والے بچوں کی گاڑیوں میں گیس سلنڈر پر پابندی لگاتے ہوئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ایسی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔
Swat
