Swat

مٹہ لالکو، نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے تھانہ کالا کوٹ کی حدود میں واقع علاقہ لالکو میں بیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق محمد حسین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔