Swat +A -Aبریکوٹ، پہاڑی سے گر کر25سالہ جوان جاں بحق January 17, 2020 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 25سالہ جوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ موسیٰ خان کسی کام سے املوک درہ میں پہاڑی پر گیا تھا جہاں پاوں پھسلنے سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement