Swat

محلہ خونہ گل،پورا خاندان اجڑنے پر دوسرے روز بھی علاقہ میں سوگ کا عالم

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے جاں بحق ہونے اورپورا خاندان اجڑنے پر دوسرے روز بھی علاقہ میں سوگ کا عالم تھا۔ مختلف علاقوں کے لوگ فاتحہ خوانی کے لئے آتے رہے۔ گذشتہ روز ایک زیر تعمیر پلازہ گرنے سے عنایت اللہ، ان کی اہلیہ اور دو بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے تھے جس پر پورا شہر افسردہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔