Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں میں چار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد نواح کے علاقوں میں چوبیس گھنٹوں میں چار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گذشتہ رات پہلی بار زلزلہ کی شدت 3.9اور زیر زمین گہرائی128کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.9اور زیر زمین گہرائی189کلومیٹر تھی۔ تیسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.6اور گہرائی178کلومیٹر تھی اور آخری بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.9اور زیر زمین گہرائی 110کلومیٹر تھی۔ تمام زلزلوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔