Swat

پولیس کے ہاتھوں لیگی عثمان غنی مبینہ لاپتہ، کبل میں مکمل شٹر ڈاؤن

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ن لیگ کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عبدالغفور اور سابق تحصیل کونسلر عثمان غنی کی پولیس کے ہاتھوں مبینہ لاپتہ کرنے کے خلاف کبل میں مکمل شٹر ڈاؤن رہا۔ دوسرے روز بھی دن بھر کبل چوک میں دھرنا دیا گیا۔ بعد میں ن لیگ کے کارکن بھی دھرنا میں شامل ہوگئے۔ تاجروں اور ن لیگ کے کارکنوں نے دن بھر دوسرے روز بھی دھرنا دیاا ور الزام لگایا کہ لیگی رہنماؤں کو سوات کے ایک وفاقی وزیر کے کہنے پر پولیس نے اغوا کیا ہے۔ ان کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں