Swat

وادئی کالام،برف باری کی وجہ سے سڑکوں کی بندش، اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وادئی کالام کے ملحقہ علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سڑکوں کی بندش کے خلاف اہلِ علاقہ نے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کالام سے آگے کئی علاقوں کی 17 کلومیٹر روڈ پچھلے دوہفتوں سے بند ہے، جس سے 20 ہزارسے زائد لوگ محصور ہوچکے ہیں۔علاقے میں خوراکی اجناس کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔ مریضوں کو اسپتالوں میں نہیں لے جاسکتے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ وہ ذاتی دلچسپی لے کر متعلقہ حکام کو سڑکیں کھولنے کے احکامات جاری کریں، تاکہ لوگوں کی مشکلات کم ہو سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔