Swat

مٹہ، فورسز پر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث روپوش دہشت گرد گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مٹہ پولیس نے روپوش دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ خان کے مطابق ایک اطلاع پر چھاپہ مار کر محمد رحمان ولد عین اللہ کو شیر پلم مٹہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم سوات میں شورش کے دوران فورسز پر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث تھا۔ ملزم کو تفتیش کے لئے منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔