Swat

سردی کی شدید لہر برقرار، کالام میں منفی 11 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ وادی میں بادلوں کا بسیرا ہے۔ وادئی کالام میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شدید سردی کے باعث بالائی علاقوں میں نظامِ زندگی شدید متاثر ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔