Swat

جماعتِ اسلامی مٹہ کا مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مٹہ میں جماعتِ اسلامی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی سوات کے نائب امیر نوید اقبال خان،جنرل سیکرٹری مفتی شیر محمد،تحصیل مٹہ کے امیر ثنا ء اللہ فاروقی اور جے آئی یوتھ سوات کے نائب صدر سید اظہار اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت عوام سے کئے گئے وعدں میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ عمران خان کی حکومت نے عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج عوام معاشی بدحالی کا شکار ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔