Swat

مٹہ کالج چوک، دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مٹہ کے کالج چوک میں دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ حیدر علی کے پلاسٹک سٹور میں رات گئے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کے پلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ترجمان اکرام خان کے مطابق اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔