سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں کار دریائے سوات میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او بنڑ سعداللہ خان کے مطابق گذشتہ رات فضاگٹ میں چینہ کے مقام پر کار موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابوہوکر دریا میں جاگری۔ اس کے بعد ریسکیو1122کو کال کیا گیا جنہوں نے دونوں افراد عدنان اور نعمان کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔ بعدمیں موٹر کار کو دریا سے نکال دیا گیا۔
Swat
