سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منگل کی شام مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔
Swat
