Swat

پختون تحفظ مومنٹ سوات کا منظورپشتون کی رہائی کے لئے مظاہرہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     پختون تحفظ مومنٹ سوات نے منظورپشتون کی رہائی کے لئے نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ منظور پشتون کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس لئے اسے فوری طور پر رہا کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔