Swat

مٹہ آغل، جوان ٹیکسی ڈرائیور نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ آغل میں 30 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ایس ایچ او چپریال حیات خان کے مطابق خالد اللہ ولد محمد زیب جو ٹیکسی ڈرائیور تھا، کو نامعلوم افراد نے پہاڑی علاقہ کراکل میں ٹیکسی کے اندر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔