Swat

رنگ محلہ، چار سالہ بیٹی باپ کی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے محلہ، رنگ محلہ میں چار سالہ بیٹی باپ کی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ رحمت علی گھر سے دکان جانے کے لئے موٹر کار میں بیٹھاکہ اس دوران ان کی بیٹی باہر آئی۔ انہوں نے بیٹی کو نہیں دیکھا تھا، جیسے ہی گاڑی روانہ کی، تو ٹکر سے ان کی بیٹی جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔