سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ میدانی علاقوں میں شدید سردی اور بالائی علاقوں میں شدید ترین سردی ہے۔ گذشتہ روز کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11 سنٹی گریڈ اور مینگورہ شہر میں 1 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15فروری سے سردی کی شدت میں بتدریج کمی کا امکان ہے۔
Swat
