Swat

اشاڑے، شادی شدہ خاتون نے زہریلی دواکھاکرخودکشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دواکھاکرخودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے کے موضع پیرداوی میں مسماۃ(ن) زوجہ خان جان نے مبینہ طورپر زہریلی دواکھاکر اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔