سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹراور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔