سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقے میا ندم گو جر کلے سے تعلق رکھنے والے شیر بہادر ولد گل داد نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گو جر کلے میاندم میں 672 کنال اور 6 مر لے رقبہ جس میں جنگلا ت نہیں، کے اندراج کے لئے قومی جر گہ بلا یا جا ئے۔ اس رقبہ میں 174 پیسے زمین کچھ لو گوں کے نام درج ہوئی ہے۔ بقایا 426 پیسے رقبہ کے اندراج کے لئے گو جر کلے قوم کا جر گہ ضروری ہے، تا کہ بروقت اندراج ممکن ہوسکے۔ انہوں نے کہ اگر اس رقبہ کا اندارج بروقت نہیں ہو ا، تو گو جر کلے میاندم کی پو ری قوم اس رقبہ سے محروم رہ جا ئے گی۔
Swat