Swat

سوات یو نیو رسٹی،حا لیہ بیچلرزسپلیمنٹر ی پر یکٹیکل امتحانات کا شیڈ ول جا ری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  یو نیو رسٹی آف سوات نے حا لیہ بیچلرزسپلیمنٹر ی اامتحانات 2019ء کے پر یکٹیکل امتحانات کا شیڈ ول جا ری کر دیا۔ ناظم امتحانات پروفیسر ریاض احمد کے تمام بیچلرز سپلیمنٹری پر یکٹیکل امتحانات شیڈول شدہ کا لجز میں 17، 18فروری 2020ء کو ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔