Swat

خوا زہ خیلہ،پختون خوا ملی عوامی پارٹی کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ میں پختون خوا ملی عوامی پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بازار میں احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں علی نامدار خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ ملک میں اس وقت تاریخی مہنگائی ہے۔ لوگ بے روزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں۔ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ موجودہ حکومت خود بھکارن ہے اور لوگوں کو بھکاری بنا رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوام دشمن فیصلوں کو فوری واپس لیا جائے، ورنہ عوام کا سیلاب اس نااہل اور ناجائز حکومت کا خود خاتمہ کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔