Swat

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ سنگوٹہ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار انور علی ساکن شکری منگلور کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار کی ٹکر سے22 سالہ حسین احمد جاں بحق ہوا۔ پولیس نے دونوں واقعات میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔