Swat

صدرِ پاکستان مع اہلِ خانہ سوات پہنچ گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   صدرِ پاکستان عارف علوی اہلِ خانہ کے ساتھ دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے۔ وہ ملم جبہ میں دو روزہ قیام کریں گے۔ اتوار کو اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں بحیثیتِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔