Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، 1074 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ڈی ایس پی مینگورہ سٹی سرکل دیدار غنی باچا کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ انسپکٹر محمد انور خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد قاسم بحرین کو گرفتار کیا، جس کے قبضہ سے 1074 گرام چرس برآمد کی۔ منشیات فروش ساجد ساکن شاہدرہ وتکے کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 107 گرام ہیروین برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔