سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) یو اے ای میں پاکستان کے لئے تائیکوانڈو مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی عائشہ ایاز اپنے ابائی علاقے مینگورہ پہنچی۔ عائشہ ایاز کی سہیلیوں اور علاقے کے معززین نے ڈھول بجاکر ان کا استقبال کیا۔ عائشہ ا یاز پاکستان کی سب سے کم عمر ترین تائیکوانڈو کی کھلاڑی ہے جس نے بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
Swat
