Swat

سوات افسر آباد، جنگل میں آگ لگنے سے پودے جل کر راکھ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کے علاقہ افسر آباد کے جنگل میں آگ لگنے سے پودے جل کر راکھ ہو گئے۔ ریسکیو1122ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع کے ساتھ فائر فایٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ آگ کو بروقت بجھا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں