Swat

سوات، بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں سہ روزہ بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی پہاڑوں پہ ہلکی برف باری جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔