Swat +A -Aگلی باغ،جوان کی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش February 11, 2020 3 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ گلی باغ میں 33سالہ جوان نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ حضرت شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement