Swat

عوامی امنگوں کے مطابق ترقی کاسفر جاری رہے گا، عزیز اللہ گران

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)     چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات صوبہ خیبرپختونخوا عزیز اللہ گران خان نے کہا ہے کہ عوامی امنگوں کے مطابق ترقی کاسفر جاری ہے اور جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی کے عوام دوست اقدامات سے مخالفین بوکھلاہٹ کاشکارہیں۔ لوگوں کی تحریک انصاف میں شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام موجودہ حکمرانوں سے مطمئن ہیں۔ حلقہ پی کے 4کے لئے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے منظور ہوئے ہیں۔ علاقے کی تعمیروترقی پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔ ان خیالات کااظہا ر انہوں نے ولیج کونسل سپل بانڈئ کے علاقہ بدرو کنڈو میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔