Swat

صحافی موسیٰ خان خیل کی گیارہویں برسی آج منائی جائے گی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات کے شہید صحافی موسیٰ خان خیل کو ہم سے بچھڑے گیارہ سال مکمل ہوگئے۔ 18 فروری2009ء کو موسیٰ خان خیل کو مٹہ میں مولانا صوفی محمد (مرحوم) کے جلسہ سے اس وقت ان کو شدت پسندوں نے اغوا کیا،جب وہ جلسہ کی کوریج کر رہے تھے۔ بعد میں سین پوڑہ کے مقام پر ان کو پھرفائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ موسیٰ خان خیل شہید کی گیارہویں برسی کے موقع پر آج منگل کو سوات پریس کلب میں تقریب منعقد ہوگی جس میں ان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔