Swat

سیدو شریف شگئی،جوان پہاڑی سے گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں 32 سالہ جوان پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شوکت علی المعروف کاکا لکڑیاں لانے کے لئے پہاڑ پر گیا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔