Swat

مٹہ، حلال فوڈ اتھارٹی کا گودام پر چھاپا، تین ہزار کلو گرام چائنہ سالٹ برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    حلال فوڈ اتھارٹی سوات نے مٹہ میں گودام پر چھاپا مار کرتین ہزار کلو گرام چائنہ سالٹ برآمد کرلیا۔ اہلکاروں نے مصالحے کے گودام پر چھاپا مارا، جہاں پر بھاری کھیپ میں ممنوعہ چائینہ سالٹ موجود تھا، جس کو دیگر فیکٹریوں کو سپلائی کیا جارہا تھا۔ اتھارٹی کے اہلکاروں نے گودام سیل کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔