Swat

ملم جبہ اسکی ریزارٹ، سنو بورڈنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے برفیلے علاقہ ملم جبہ اسکی ریزارٹ میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ پہلے روز پاکستان، افغانستان اور ہالینڈ کے کھلاڑیوں نے سنو بورڈنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ یہ مقابلے22فروری تک ملم جبہ اسکی ریزارٹ میں جاری رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔