Swat

غالیگے پولیس کی کارروائی، قمر بازی کے اڈے پر چھاپا،داؤ پر لگی رقم برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     غالیگے پولیس نے قمر بازی کے اڈے پر چھاپا مار کر چودہ قمر بازوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگے لاکھوں روپے برآمد کیے۔ ایک اطلاع پر ایس ایچ او اختر ایوب نے پولیس نفری کے ہمراہ بدری بریکوٹ میں قمر بازی کے اڈے پر اس وقت چھاپا مارا جب یہ تمام افراد جوا کھیل رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں