Swat

”عوامی مارچ“کے بینرز اُتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، محمد امین

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے سوات میں ”عوامی مارچ“کے بینرز اُتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کی انتظامیہ ایک سیاسی پارٹی کے سرکاری ورکروں کا کردار ادا کررہی ہے۔ جماعت اسلامی کے بینرز اتارنا حکومت اور انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ 18 مہینوں میں نا اہل حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اتر چکا ہے۔ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے یہ عوام کے غیظ و غضب کو مزید دعوت دے رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔