Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ February 23, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی دوپہر ہونے والے زلزلے کی شدت4.7، زیر زمین گہرائی10کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement