Swat

بریکوٹ کوٹہ، موٹر سائیکل سوارکی ٹکر سے ماں بیٹے سمیت زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں موٹر سائیکل سوارکی ٹکر سے ماں بیٹے سمیت زخمی ہوگئی۔ دوسرے واقعے میں موٹر سائیکل سوار دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا کر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تیزز رفتار موٹر سائیکل جس کو عزت خان چلا رہا تھا سڑک کنارے کھڑی خاتون مسماۃ (گ) اور ان کی گود میں پانچ سالہ بیٹے محمد اسحاق کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔ ایک اور واقعے میں موٹر سائیکل سوار17سالہ امجد تیز رفتاری کے باعث دوسری موٹر سائیکل کے ساتھ ٹکرانے سے زخمی ہوگیا۔ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔