سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے معروف قانون دان خواجہ صلاح الدین کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا۔ گذشتہ روز سپریم کورٹ میں ان کا انٹرویو ہوا جس کے بعد ان کو لائسنس جاری کردیا گیا۔ خواجہ صلاح الدین نے قانون کی ڈگری برطانیہ سے حاصل کی تھی جس کے بعد وہ ہائی کورٹ میں پریکٹس کر رہے تھے۔
Swat
