Swat

حکومت لوگوں کو صحت سہولیات کی فراہمی باری عملی اقدامات کر رہی ہے، فضل حکیم

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت لوگوں کو صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ سیدو میڈیکل کالج کی نئی بلڈنگ کو منتقلی سے طلبہ کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی، جبکہ حکومت نے پرانی عمارت کو ڈینٹل کالج کیلئے مختص کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیدو میڈیکل کالج کے دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ فضل حکیم خان نے نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔