Swat

کے پی فوڈ اتھارٹی کا”بحریہ دسترخوان“ کے ورکرز کے لئے تربیتی پروگرام

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے فلاحی ادارے ”بحریہ دسترخوان“ کے ورکرز کے لئے بلا معاوضہ ”فوڈ سیفٹی لیول ون“ تربیتی پروگرام کا انعقادکیا گیا۔ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم نے خوراک کو محفوظ بنانے کے تربیتی پروگرام کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے فلاحی ادارے ”بحریہ دسترخوان“ کے ورکرز کے لئے بلا معاوضہ ”فوڈ سیفٹی لیول ون“ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔