Swat

سین پوڑہ، مقامی شکاری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ کے رہائشی شکاری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ 28سالہ ہمایون علی الصباح مرغابیوں کے شکار کے لئے دریائے سوات کے کنارے گیا تھا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔