سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں ایک دن میں دو بارزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق پہلے زلزلہ کی شدت3.9، زیر زمین گہرائی97کلو میٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلہ کی شدت3.7 زیر زمین گہرائی150کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
