Swat

مٹہ، گھر میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے کا نقصان

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ ناونہ شور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی سے دومنزلہ عمارت خاکستر ہوگیا، پولیس کے مطابق آگ انور خان ولد مر جان کے مکان میں لگی جس نے دومنزلہ عمارت کو اپنی لیپٹ لیکر خاکستربنادیاآگ لگنے سے مکان میں موجود فرنیچر اور دیگر سامان بھی جل کرراکھ ہوگیاآگ  بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی مالک مکان کے مطابق تقریبا 30 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔