سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی خزانہ میں آسمانی بجلی گرنے سے سولہ سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئیں، پولیس کے مطابق گرج چمک کے وقت مسماۃ فاطمہ ساکن ثمر باغ دیر حال خزانہ شموزئی گھر کے صحن میں کچھ کام کر رہی تھیں کہ اس دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔
Swat
