سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ کوٹہ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شوال باچا کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کردی۔
Swat
