Swat

بریکوٹ ناٹ میرہ، دیوار گرنے سے معمر شخص ملبے تلے دب کرزخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹ میرہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے دیوار گرنے سے پچاس سالہ شخص ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرکے آرزومند کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔