Swat

باغ ڈھیرئی، موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     باغ ڈھیرئی میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ موٹر کار جس کومحمد عمر چلا رہا تھا، نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں امجد ولد سید محمد ساکن شاہ گرام مدین جاں بحق اور ان کا ساتھی کریم ساکن شاہ گرام زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے رپورٹ درج کرادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔