Swat

مدین شنکو،بجلی شارٹ سرکٹ سے دو کمرے اور سامان جل کر خاکستر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مدین کے علاقہ شنکو میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے دو کمرے اور ان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوا۔ صاحب زادہ کے گھر کے ایک کمرے میں آگ لگی جس نے دوسرے کمرے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔